لاڑکانہ کے ایک خاندان کے 9 کے 9 افراد کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے. گنیز بک نے ان کا ورلڈ ریکارڈ تسلیم کر لیا

لاڑکانہ کے ایک خاندان کے 9 کے 9 افراد کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے. گنیز بک نے ان کا ورلڈ ریکارڈ تسلیم کیا ہے. مزے کی بات یہ ہے کہ امیر علی منگی اور ان کی اہلیہ خدیجہ یکم اگست کو پیدا ہی نہیں ہوئے تھے، ان کی شادی بھی یکم اگست کو ہوئی. اس کے بعد ان کے ساتوں بچے سندھو، سسی، سپنا، عامر، امبر، عمار اور احمر بھی یکم اگست کو پیدا ہوئے. دو بہنیں اور دو بھائی جڑواں ہیں. سالگرہ پر یہ سب ایک ہی بڑا کیک کاٹتے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button