پنجاب کیٹل مارکیٹ مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام مویشی منڈیوں کا نیلام عام شاہ پور کانجراں ایک ارب ستاسی کروڑ میں نیلام

نیلام عام کا انعقاد نور جہاں شادی ہال نیو گارڈن ٹاؤن میں کیا گیا

 

ٹھیکہ بابت جانور انٹری و پارکنگ و متفرق سہولیات فیس وغیرہ برائے مال سال 24-25 کی بولی لگائی گئی

 

سی ای او پی سی ایم ایم ڈی سی تاثیر احمد کی زیر نگرانی بولیاں لگائیں گئیں

 

سی او او لاہور ڈویژن جاذب سعید نے بھی شرکت کی۔

 

ڈائریکٹر فوڈ ایم سی ایل عامر منیر ملک نے بلدیہ عظمی کی نمائندگی کی۔

 

ڈائریکٹر لائیو سٹاک لاہور ڈاکٹر کنور نعیم بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 

ڈسٹرکٹ فنائنس آفیسر رانا محمد اعجاز نے بھی شرکت کی۔

 

کرنل (ر) شہزاد خالد، آصف اشرف، شیخ اسد ظفر بھی شریک ہوئے

 

لاہور، ملتان اور فیصل آباد ڈویژن کی منڈیوں کی بولی لگائی گئی

 

آئندہ روز میں پنجاب بھر کی 109 منڈیوں کی بولی لگائی جائے گی

 

شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کی بولی حاجی اسماعیل نے ایک ارب ستاسی کروڑ لگا کر کامیاب پائی

 

مویشی منڈی پتو کی بولی جاوید اقبال نے 22 لاکھ 50 ہزار لگا کر کامیاب پائی

 

مویشی منڈی ننکانہ صاحب کی بولی شوکت علی نے 1 کروڑ 10 لاکھ پچاس ہزار لگا کر کامیاب پائی

 

 

 

 

لاہور، ملتان اور فیصل آباد ڈویژن کی منڈیوں کی بولی لگائی گئی

تین روز میں پنجاب بھر کی 109 منڈیوں کی بولیاں لگائی جائیں گی

ماڈل مویشی منڈی جنگل جسونت گڑھ کی بولی محمد منیر نے ایک ارب تیس کروڑ لگا کر کامیاب قرار پائے۔۔۔

مویشی منڈی وہاڑی کی بولی ایم ایس ٹریڈرز نے 11 لاکھ لگا کر کامیاب قرار پائے۔۔۔۔

مویشی منڈی لڈن کی بولی 52 کروڑ 2 لاکھ لگا کر واحد مشال خان کامیاب قرار پائے۔۔۔۔۔

مویشی منڈی جملیرا کی بولی ایم ایس ٹریڈرز نے 1 کروڑ 75 لاکھ لگا کر اپنے نام کر لی۔۔۔۔

مویشی منڈی ماچھیوال کی بولی ساجد علی نے 3 کروڑ 1لاکھ لگا کر اپنے نام کر لی۔۔۔۔

مویشی منڈی خانیوال کی بولی 9 کروڑ لگا کر صوبہ خان کامیاب قرار پائے۔۔۔۔

مویشی منڈی دنیا پور کی بولی 5 کروڑ 1لاکھ لگا کر واحد مشال خان کامیاب قرار پائے۔۔۔۔

مویشی منڈی گگو کی بولی 1 کروڑ 40 لاکھ لگا کر سمیع اللہ کامیاب قرار پائے۔۔۔۔

مویشی منڈی ٹبہ سلطان پور کی بولی 80 لاکھ لگا کر ڈوگر انٹرپرائز نے اپنے نام کر لی۔۔۔۔۔

مویشی منڈی جلال پور کی بولی 96 لاکھ لگا کر محمد ابرار کامیاب قرار پائے۔۔۔۔

ملتان ڈویژن کی10 مویشی منڈیوں پر 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بولیاں موصول ہوئی۔

شیخوپورہ ماڈل مویشی منڈی کی بولی محمد منیر نے    48 کروڑ لگا کر کامیاب پائی

جواب دیں

Back to top button