سیکرٹری محکمہ بلدیات جنوبی پنجاب محمد امین اویسی کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ تعینات کردیا گیا
سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس جنوبی پنجاب جواد اکرم کو منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات شفاعت علی کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا
یاور حسین کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا
راشد احمد خان کو ممبر جوڈیشل بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب طارق محمود کو ایڈیشنل سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر ایڈمن پی ایچ اے محمد موسی علی بخاری کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
صولت حیات وٹو کو ڈائریکٹر ایڈمن پی ایچ اے تعینات کردیا گیا
محمد کامران افضل کو ڈائریکٹر مارکیٹنگ پی ایچ اے تعینات کر دیا گیا
گریڈ 19 کی سارہ راشد کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر لاہور میوزیم سعدیہ تحریم کو کورس پر روانہ
گریڈ 19 کی نبیلہ عرفان کو ڈائریکٹر لاہور میوزیم تعینات کردیا گیا
ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن محمد شاہد کورس پر روانہ
گریڈ 19 کے رانا سلیم احمد خان کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے امجد بشیر کو کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے محبوب احمد کو منیجنگ ڈائریکٹر ووکیشنل ٹریننگ سینٹر تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے مہر خالد احمد کو ممبر سیکرٹری بورڈ آف ریونیو جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے طارق محمود بخاری کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے امتیاز احمد کو چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا






