وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے محرم کے موقع پر امن وامان، صفائی، عوام اور عزاداروں کی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا-پنجاب کی تاریخ کے محرم الحرام کے سب سے بڑے انتظامات کئے گئے-عزاداروں کے جلوسوں، مجالس کی بھرپور سکیورٹی جاری ہے، پنجاب میں ایک لاکھ 8ہزار سے زائد پولیس اہلکار محرم میں سکیورٹی پر تعینات ہیں -انتظامیہ، پولیس،ریسکیو اور دیگر اداروں کابے مثال اشتراک کار عمل جاری ہے-امن کمیٹیوں کے ارکان جلوسوں اور مجالس کے قریب موجود ہیں اور انتظامات میں معاونت فراہم کر رہے ہیں -محرم الحرام میں پہلی مرتبہ فیک نیوز کے سدباب کے لیے سائبر پٹرولنگ بھی کی جا رہی ہے -صوبائی، ڈویژن اور ڈسٹرکٹ میں جامع مانیٹرنگ کے لئے 7/24 کنٹرول روم قائم کئے گئے -عزاداروں کو خوراک اور پانی فراہم کیا گیا -فیلڈ ہسپتال، کلینکس آن ویلز سمیت پورا طبی عملہ موجود رہاہے- عزاداروں کے لئے شربت اور لیموں پانی کی سبیلیں بھی قائم کی گئیں -عاشورہ کے جلو س کے شرکا کے لئے ٹھنڈے پانی کی بوتلوں کا بھی اہتمام کیا گیا -سیکورٹی کے لئے سیف سٹی کیمروں سے مسلسل نگرانی جاری ہے-داخلی اور خارجی مقامات پر خصوصی سکیورٹی گیٹس لگائے گئے، ڈرونز سے بھی نگرانی کی گئی -جلوس اور مجالس کیلئے ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کا خصوصی اہتمام کیاگیا- گرمی اور حبس کے پیش نظر مجالس اور جلوس کے راستوں میں ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا -جلوسوں کے راستے سے ہر طرح کی رکاوٹیں ہٹائی گئیں –
Read Next
12 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد
1 دن ago
پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی ورن کیمرے آگئے،ٹریننگ مکمل
3 دن ago
حکومت پنجاب نے پی ایم ایس کے گریڈ 18 میں ترقی پانے والے افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،مزید ایڈجسٹمنٹ ہوگی
3 دن ago
Punjab skills development and entrepreneurship Authority Act 2026
4 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات*
Related Articles
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
5 دن ago
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
1 ہفتہ ago



