سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ملاقات،بلدیاتی مسائل پر تبادلہ خیال

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی نجم مرزا، معید انور اور فوزیہ حمید بھی موجود تھی۔

ملاقات میں صوبائی بالخصوص کراچی میں بلدیاتی مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button