پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سکھر کے میئر ارسلان شیخ کی ملاقات، سکھر میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے ترجمان اور سکھر کے میئر ارسلان شیخ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سکھر میں ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button