سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب شکیل احمد میاں کا نارووال کا دورہ

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کو ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو مہیا کیے جانے والے ریسورسز،مشینری اور ایچ آر سمیت ضلع بھر میں اب تک کیے جانے والے صفائی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ستھرا پنجاب پروگرام کو صحیح معنوں میں کامیاب کرنےکیلئے،اساتذہ،طلبہ،سول سوسائٹی کے ممبران،علماء اکرام اور جنرل کمیونٹی کو اس پروگرام میں شامل کرنے اور اپنے گھرگلی،محلے،گاؤں،شہر اور صوبے کو صاف ستھرا بنانے کے مشن کو مل کر کامیاب کرنے بارے ہدایات جاری کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button