حکومت آزاد جموں و کشمیر نے مختلف محکموں کو 6ارب 71 کروڑ سے زاٸد کے فنڈز جاری کر دیئے

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے مختلف محکموں کو 6ارب 71 کروڑ سے زاٸد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں ۔۔ محکمہ شاہرات کو 6 ارب جاری کئے گئے ہیں۔حکومت آزاد جموں وکشمیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فنڈز کا اجراء کیا گیا ہے۔مجموعی طور پر بجٹ محکموں کے لئے 25 ارب روپے ہے جس میں سے 15 ارب 3 کروڑ روپے کا اجراء کیا جا چکا ہے۔

جواب دیں

Back to top button