ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق کی ہدایت پرگلبرگ میں تجاوزات کے خلاف اور بلڈنگ فساڈ کی بہتری بارے آگاہی مہم جاری ہے، ایل ڈی اے ہاؤسنگ اورٹاون پلاننگ افسران نے تجاوزات کے خلاف آگاہی کے لیے گلبرگ کے مختلف بلاکس کادورہ کیا۔ ڈائریکٹرہاؤسنگ شہبازالحق گھرکی، ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ سدرہ تبسم ودیگر افسران نے ظہورالہی روڈ،مین مارکیٹ گلبرگ کے اطراف دورہ کیا۔تجاوزات کے خلاف آگاہی مہم میں ڈائریکٹر ہاؤسنگ،ڈائریکٹرٹاون پلاننگ، پی ایچ اے اور انفورسمنٹ اسکواڈ شامل ہیں۔ایل ڈی اے افسران نے رہائشی وکمرشل املاک کے مالکان کوتجاوزات ازخود ختم کرنے کی ہدایت کی،رائٹ آف وے،پارکنگ ایریازسے تجاوزات چندروز میں ختم کردی جائیں،کمرشل املاک کے فساڈ کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر گلبرگ میں سسٹین ایبل ماڈل ڈویلپمنٹ پرکام تیزی سے جاری ہے۔کمرشل املاک سے 30فٹ تک رائٹ آف وے سے تجاوزات اورغیرقانونی سائن بورڈزہٹائے جائیں گے۔ایل ڈی اے آئندہ ہفتے گلبرگ سکیم میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرے گا۔پہلے مرحلے میں ظہورالہی روڈ سے آپریشن شروع کیا جائے گا۔
Read Next
1 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، چہلم حضرت امام حسین اور حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس سے قبل ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات کا جائزہ*
5 دن ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاداتا دربار اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ
5 دن ago
پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ سلطان باجوہ کا ایل ڈی اے سیٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کادورہ،طاہر فاروق کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی بھاٹی چوک اور سرکلر روڈ پر واسا کی ٹیموں کو بروقت نکاسی یقینی بنانے کے لیے دو شفٹوں میں ٹیمیں تعینات کرنے کی ہدایت*
1 ہفتہ ago
ڈی جی طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سٹی کا دورہ،لینڈ ایکوزیشن کے لیے قائم ون ونڈو سیل کا جائزہ
Related Articles
وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد کاڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ داتا دربار اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ،اقرار حسین کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کاجاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، بارشوں کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت*
2 ہفتے ago



