فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے بطور گورنر خیبر پختونخوا ان کے عہدے کا حلف لیا

تقریب حلف برداری میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وفاقی وزیر سیفران انجینئر امیر مقام، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑپی پی پی قائدین ندیم افضل چن، نیئر بخاری سمیت دیگر مرکزی اور صوبائی قائدین، اراکین پارلیمنٹ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری،آئی جی پولیس اخترحیات گنڈاپور، کمشنرپشاورسمیت صوبائی محکموں کے انتظامی سربراہان نے بھی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button