صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے سید داؤد شاہ بخاری کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقررکردیا.

صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے سید داؤد شاہ بخاری کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا.وہ رضاکارانہ طور پر صوبائی وزیر بلدیات کے ساتھ خدمات سرانجام دیں گے۔ڈسکہ کیمپ آفس میں بھی عوام سے رابطہ میں رہیں گے ۔

جواب دیں

Back to top button