ميئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر صاحب کی سربراہی میں ٹائون چیئرمینز و اینٹی انکروچمنٹ عملداراں کا اجلاس طلب کیا گیا
اجلاس میں ٹائون چیئرمین وقار علی بھٹو،سرفراز حسین کوکر، عبدالحق کہاوڑ ممبر میونسپل کارپوریشن شیر محمد لغاری، میونسپل کمشنر ڈاکٹر جاوید انور عباسی سمیت اینٹی انکروچمنٹ افسراں و عملے نے شرکت کی

اجلاس میں اینٹی انکروچمنٹ افسراں نے تفصیلی بریفنگ دی جبکہ شہر میں درپیش مسائل سے آگاه کیا ۔میئر لاڑکانہ نے کہا ہے کہ
سندھ حکومت کی ہدایات پر گرینڈ آپریشن کرکے شہریوں کو ریلیف دیا جائے.






