صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی

۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 (3) کے تحت دی جبکہ صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کر لیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button