‏سندھ کابینہ کی کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس

‏سندھ کابینہ کی کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ممبران وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے شرکت کی۔ اجلاس میں ترجمان سندھ حکومت سمیتا افضال سید نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button