پاکستان میں پہلے 6 سٹار ہوٹل موو اینڈ پک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔۔کشمیر کے سپوت سردار الیاس خان کے ملکیتی اس عظیم الشان منصوبے کا سنگ بنیاد اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکھا۔۔

اس موقع پر سردار الیاس خان ان کے والد سردار شریف خان، بیٹے ڈاکٹر راشد الیاس اور یاسر الیاس بھی موجود تھے۔ وزیراعظم پاکستان کو چئیرمین اور سی ای او سینٹورس سردار الیاس خان نے سونئیر بھی پیش کیا۔






