کمشنر گلگت ڈویژن کی زیر صدارت 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم اجلاس

کمشنر گلگت ڈویژن سردار اسد ہارون نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈویژن بھر میں منعقد ہونے والے پروگراموں کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں محکمہ اطلاعات، تعلیم، صحت، پولیس اور مقامی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی

جواب دیں

Back to top button