سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی زیر صدارت اجلاس، پی ایس پی اور پی اے ایس سروس کے 56 افسران کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کی سفارش

سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے BS-17 افسران کو BS-18 میں ترقی دینے کے لیے محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی (DPC) کے اجلاس کی صدارت کی۔ PSP اور PAS کے 56 افسران کو BS-18 میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ پولیس سروس آف پاکستان کے افسران میں محمد مراد، عاطف امیر، کیپٹن (ر) سردار محمد شہریار خان،فلیٹ لیفٹیننٹ (ر) ذیشان علی، شہزاد اکبر، ڈاکٹر خدیجہ عمر، احمد طلحہ ولی، حسنین وارث، ڈاکٹر انعم تجمل

، اختر نواز،عادل عامر، محمد عثمان، اویس علی خان، کائنات اظہر خان،خرم مہیسر، عبداللہ احسان شامل ہیں جبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کےنادر شہزاد خان، فیصل نور،کیپٹن (ر) عبدالوہاب خان، زارا زاہد، شگفتہ جبین،انیق انور، نبیل احمد میمن، محمد ماجد الطاف،سیمل مشتاق، عیسیٰ خان، کیپٹن (ر) اریب احمد مختار، زینب طاہر، حسن ظفر، صاحبزادہ محمد یوسف، لبیقہ اکرم، ملیحہ سحر،حافظ محمد ذیشان ارشد، عائشہ احمد،نادیہ نواز، فلٹ۔ لیفٹیننٹ (ر) خزیمہ انور،تنویر احمد،سید ابرار علی شاہ

، امر شاکر ججہ،محمد ابوبکر، محمد عاطف جالب،کیپٹن (ر) چوہدری اویس افضل، قرۃ العین

، ثنا طارق سید، فضا ارشد

، انعم فاطمہ، آمنہ احسان

،ساگر کمار، الوینہ فیض، عبداللہ خان، کامران صغیر،سارہ امجد، فضل الرحمان، صدام حسین میمن، سالمن ایوب، محمد عثمان اشرف کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button