ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر،نوٹیفیکیشن

ایم این اے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن*ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر* جاری بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات اسپیکر کو جمع کروائے تھے۔

جواب دیں

Back to top button