اقبال فرید ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ بلدیات پنجاب نےبی ایس 20 (BS-20) میں ترقی کے نتیجے میں اقبال فرید ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ایڈمن)، ڈائریکٹوریٹ جنرل (انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ) محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا فوری طور پر تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈائریکٹر جنرل (انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ)، ڈائریکٹوریٹ جنرل (انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ)، محکمہ بلدیات پنجاب کی خالی آسامی پر تعینات کر دیا ہے۔سیکرٹری بلدیات و چیئرمین پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ زید بن مقصود نے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button