اینٹی انکروچمنٹ ٹیم پر حملے کا میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے نوٹس لے لیا،مقدمہ درج

نیو کراچی میں کاروائی کے دوران ہوٹل کے عملے نے ٹیم پر حملہ کردیا اور کارروائی کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے نوٹس کے بعد کیس درج کرلیا گیا اور زخمی عملے کے بہتر علاج کی بھی ہدایت جاری کردی۔ قبضہ مافیا کے خلاف مزید سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button