کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کے محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان نے 31دسمبر کو سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو، آئی جی پولیس ، محکمہ سماجی بہبود ثانوی تعلیم ،مواصلات و تعمیرات ، بلدیات و دیہی ترقی، زراعت، لائیوسٹاک، خوراک، پی ایچ ای، کالجز و ہائیر ایجوکیشن ، صحت کے سیکرٹریز کے نام لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 31دسمبر 2024کو سیکرٹری کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ محکموں کے جن ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج یا جنہیں گرفتار کیا گیا ہے کہ خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں معطل کیا جائے جس پر سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کو ہدایت کی تھی کہ کرپشن میں ملو ث افسران اور عملے کے خلاف کارروائی کی جائے کمشنر کوئٹہ ڈویڑن نے علمدارآمد کرتے ہوئے کرپشن میں ملوث کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے ایک تحصیلدار خالدخان ،دو قانگو صالح محمد ، محمد انور ، تین پیٹواریوں عبدالسلام ، اختر محمد ، خان محمد اور جونیئر کلرک سنگین خان کوعہدوں سے ہٹا کر معطل کر دیا
Read Next
3 ہفتے ago
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یونین کونسلز کے چیئرمینز اور بلدیاتی نمائندگان کی ملاقات
3 ہفتے ago
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ کی زیر صدارت بلوچستان کی لوکل کونسلز کے لیے مجوزہ ڈرافٹ ماڈل ٹیکس شیڈول کے حوالے سے اہم اجلاس
فروری 27, 2026
محکمہ داخلہ بلوچستان نے ڈرونز، یو اے ویز، کواڈ کاپٹرز، کیم کاپٹرز اور دیگر ریموٹ کنٹرول فضائی آلات کے استعمال، قبضے اور آپریشن پر پابندی عائد کر دی
فروری 27, 2026
حکومتِ بلوچستان کا بڑا انتظامی فیصلہ: ضلع کیچ تقسیم، نیا ضلع "تمپ” قائم
فروری 27, 2026
دہشت گرد عناصر کے لیے صوبے میں کوئی جگہ نہیں ،عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
Related Articles
کوئٹہ ڈویژن میں رمضان المبارک کی تیاریوں، پرائس کنٹرول اور سستا بازاروں کے قیام سے متعلق اجلاس
فروری 17, 2026
گوادر میں پانی بحران بڑی حد تک قابو، جی ڈی اے کا 11 ارب روپے کا منصوبہ مکمل،ڈی جی جی ڈی اے معین الرحمٰن خان کی میڈیا بریفنگ
فروری 13, 2026



