میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے وائس چیئرمین گڈاپ ٹاؤن جام محمد جوکھیو اور سردار قادر بخش گبول کے ہمراہ گبول گوٹھ میں سولر واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا اور مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔پی پی پی پارلیمانی لیڈر کے ایم سی کرم اللہ وقاصی، میزبان یوسی چیئرمین مبارک گبول، نبی بخش پالاری، شاہجہان خاصخیلی، مرتضی یار محمد بلوچ سمیت پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس*
2 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
2 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
6 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
Related Articles
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago


