سندھ،حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس پر مزدوروں اور محنت کشوں کے لئے بھی عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے جس کہ بعد محکمہ لیبر نے بھی مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button