وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی شدید مذمت

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 26 واں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ۔ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔ دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button