حکومت پنجاب نے گریڈ19 کی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کی اہم اسامی پر گریڈ 17 کے جونیئر آفیسر کی تعیناتی کر دی ہے۔گریڈ 18 کے چیف آفیسر محمد مرتضٰی ملک کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔جن کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے سپرد کر دی گئی ہیں۔پیرا میں تعینات گریڈ17 پی ایم ایس کے عثمان غنی کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کی پرکشش سیٹ سے نوازا گیا ہے۔
Read Next
14 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس،نئے مالی سال 2026-27کے بجٹ کی منظوری دے دی*
1 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس،محرم الحرام کے انتظامات کاجائزہ
3 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شکایات سیل کی ٹیم کی ضلع ملتان میں کھلی کچہری
4 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم بہاولپور پہنچ گئی،عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری
5 دن ago






