پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔محمد تنویر جھنڈیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ آبپاشی جنوبی پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔سحرش سعد ڈپٹی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے سپرد کر دی گئی ہیں۔
محکمہ بلدیات پنجاب نے میونسپل آفیسر انفرا میونسپل کارپوریشن ملتان خالد حسین کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر ہے۔انھیں چیف انجینئر جنوبی پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔






