وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن سعید غنی کی صدارت میں کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ بخش علی مہر، کمیشن کے ارکان عبدالرحیم سومرو، سیکرٹری قانون علی احمد بلوچ اور ڈی جی کمیشن ذوالفقار علی نظامانی شریک ہوئے۔






