کمشنر لاہور مریم خان نے ”مریم کے مہمان“ رمضان دسترخوانوں کا دورہ کیا اور افطاری کی۔ کمشنر لاہور اور ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز نے ٹی ایچ کیو سبزہ سبزہ زار اور داراشفقت یتیم خانہ کا دورہ کیا اور افطاری دسترخوان کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور مریم خان نے داراشفقت یتیم خانہ میں مقیم بچوں کے ساتھ افطاری کی۔ دارشفقت چوک یتیم خانہ میں مقیم بچوں کے ساتھ افطار دسترخوان پر ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران نے شرکت کی۔اس موقع پر کمشنر لاہور نے کہا کہ وزیراعلٰی پنجاب کی ہدایات پر رمضان دسترخوان ایک مثالی خدمت ہے، لاہور کی ہر تحصیل میں دو سے زائد رمضان دسترخوان لگائے گئے ہیں،انتظامیہ کے زیراہتمام مخیر افراد کے تعاون سے رمضان دسترخوانوں کو بہترین معیار پر لگایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کیلے مخیر افراد کے تعاون سے ہسپتالوں و دیگر جگہوں پر دسترخوان لگائے گئے ہیں، ہسپتالوں میں افطار دسترخوان دور دراز سے آئے مریضوں کے اٹنڈنٹس کیلیے اہم خدمت ہے۔
Read Next
13 گھنٹے ago
*یکم تا دس محرم لاہور میں کل 5ہزار 235مجالس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ کمشنر لاہور مریم خان*
2 دن ago
کمشنر لاہور مریم خان کا آرپی او شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل کے ہمراہ ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ
1 ہفتہ ago
کمشنرمریم خان اور آرپی او شیخوپورہ رینج اطہر اسمعیل کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے لاہور ڈویژن امن کمیٹی کا اجلاس
1 ہفتہ ago
عمر چیمہ اورمریم خان کی زیر صدارت ماحولیاتی، صنعتی اور میونسپل آلودگی روک تھام کیلئے انفورسمنٹ میکانزم ریویو کمیٹی کا اجلاس
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور مریم خان و ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کا آوٹ فال روڈ اور شاہدرہ کا دورہ۔*
Related Articles
نجی ہاؤسنگ سکیم پر قبضہ کی کوشش،شہری کی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل واہگہ کے خلاف انکوائری کا حکم
1 ہفتہ ago
ڈی سی لاہور کا تحصیل کینٹ اور امام بارگاہ کا دورہ،برکی روڈ سیوریج اپ گریڈیشن اور عاشورہ روٹس سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ
1 ہفتہ ago




