ملک محمد شجاعت جندران انصاف لائرزفورم لاہور کے صدر سجاد محمود بھٹی جنرل سیکرٹری نامزد، نوٹیفکیشن جاری

9لاہور(بلدیات ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے وکلا ونگ انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف)کے چیف آرگنائزر انتظار حسین پنجوتہ نے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ملک محمد شجاعت جندران کو انصاف لائرزفورم (آئی ایل ایف)لاہور کا صدر اور ایڈووکیٹ سجاد محمود بھٹی کو جنرل سیکرٹری نامزد کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔آئی ایل ایف لاہور کی نئی کابینہ کا عہدیداروں کی

نامزدگیوں کے حوالے سے کہ (آئی ایل ایف)کے چیف آرگنائزر انتظار حسین پنجوتہ کا کہنا ہے کہ میں نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، پارٹی کی بہتری کیلئے آئی ای ایف لاہور کی ذمہ داریاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ملک محمد شجاعت جندران اور سجاد محمود بھٹی کو سونپی ہیں جو آئی ایل ایف کی بہتری جیلوں میں قید پی ٹی آئی رہنمائوں،کارکنوں کی قانونی مدد میں اہم کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button