وزیراعلٰی مریم نواز شریف کی انا طولیہ ڈپلومیسی فورم میں ترک خاتون اول کی دعوت پر کلچرل شو میں شرکت،سٹال کا دورہ

اناطولیہ(ترکیہ) 13 -اپریل:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے انا طولیہ ڈپلومیسی فورم میں ترک خاتون اول کی دعوت پر کلچرل شو میں شرکت کی-ترکیہ کی خاتون اول امینہ اردوان کے ہمراہ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سٹال کا دورہ کیا-وزیراعلی مریم نواز شریف نے ترک خاتون اول کے ہمراہ ترک ملبوسات اور دیگر ثقافتی نمونوں کا معائنہ کیا-ترک خاتون اول امینہ اردوان نے ترک ملبوسات اور دیگر اشیاء کے بارے میں آگاہ کیا-وزیراعلی مریم نواز شریف نے ترک ملبوسات اور دیگر میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا-کلچرل شو کے منتظمین نے وزیراعلی مریم نواز شریف سے بات چیت کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button