میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی وارننگ کے بعد غیر قانونی بازاروں اور تجاوزات کے خلاف گھیرا تنگ

میٹرو پولیٹن کارپوریشن کراچی کی جانب سےگرینڈ آپریشن کے اعلان اور زیرو ٹولیرنس پالیسی کے بعد ٹیم نے کاروائیاں تیز کردی ہے اور رات کو ڈبل شفٹ سینئر ڈائریکٹر عمار خان کی نگرانی میں آپریشن جاری ہیں۔ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے سامنے لگا غیر قانونی بازار کو مسمار کرنے کے ساتھ سامان بھی ضبط کرلیا گیا ہے اور دوبارہ بازار لگانے پر کیس داخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button