محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے محکموں کو ترقیاتی فنڈز جاری نہ ہو سکے۔لاہور کے ترقیاتی پیکج بھی جاری نہ کیا گیا۔پنجاب بھر کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے سوا چھ ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا تھا جس میں سے مالی سال کے اختتام کے قریب اس بجٹ سے زیادہ فنڈز کا اجراء ممکن نہیں ہو سکا ہے۔جس سے تمام صوبائی محکموں سے سکیمیں متاثر ہوئی ہیں جس میں ترقیاتی ،شہری اور بلدیاتی ادارے بھی شامل ہیں۔پی اینڈ ڈی بورڈ نے اس صورتحال میں محکمہ خزانہ سے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فوری فنڈز جاری کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کےاجلاس میں مختلف سیکٹرز کی سکیموں کیلئے 60 ارب روپے کے فنڈز منظور
1 ہفتہ ago
10th PDWP Meeting Approves Development Schemes Worth Rs. 29.108 Billion
4 ہفتے ago
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کےاجلاس میں مختلف سیکٹرز کی سکیموں کیلئے 63 ارب سے زائد کے فنڈز منظور
اکتوبر 6, 2026
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کےاجلاس میں 10 سکیموں کیلئے 27 ارب 60 کروڑ روپے کے فنڈز منظور
اگست 25, 2026





