سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گُل کا چکوال اور تلہ گنگ کا دورہ

ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر چکوال نے بریفنگ دی

اس موقع پر سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گُل نے کہا کہ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق چکوال اور تلہ گنگ میں صفائی کے انتظامات کے حوالے سے بہتری آئی ہے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صوبہ بھر میں وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں

جواب دیں

Back to top button