پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ بلدیات نےیکم جولائی سے شہروں اور دیہی علاقوں سے ستھرا پنجاب پروگرام حوالے سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کیلئے گھروں سے 200 روپے ماہانہ وصول کریگی۔ 3 مرلہ اور پانچ مرلہ گھر کے لئے 200 روپے 10 مرلہ 400 کنال کا گھر 1000 اور بڑے گھروں دو کنال یا اوپر کے گھروں کیلئے 5000 روپے وصول کئے جائیں گے۔ یاد رہے حکومت نے 200 ارب سے یہ منصوبہ پہلے أزمائشی شروع کیا تھا اب کو حتمی شکل دیدی گئی۔ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں نے نئے مالی سال سے کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔واضع رہے کہ پنجاب حکومت نے مالی سال 2025۔26 کے بجٹ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے لئے 146 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ مختص کیا ہے۔ویسٹ منیجمنٹ کمپنیاں پنجاب میں صفائی کےساتھ ساتھ صوبائی حکومت کے بجٹ کا بھی صفایا کریں گی۔صفائی کا نظام آؤٹ سورس کرنے کا تجربہ بھی پنجاب حکومت کے لئے بڑا امتحان ہے۔
Read Next
45 منٹس ago
*گلگت بلتستان میں مقامی حکومتیں* تحریر:زاہد اسلام
17 گھنٹے ago
عیدالاضحیٰ پر مثالی صفائی آپریشن کی کامیابی، وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا ڈسکہ میں شاندار استقبال
2 دن ago
ذیشان رفیق کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی ڈسکہ آفس میں پی ڈی پی اور ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس
3 دن ago
سیکرٹری بلدیات پنجاب شکیل احمد میاں کی زیر صدارت اجلاس،نجم ثاقب کی لاہور فورٹ اوروالڈ سٹی میں جاری منصوبوں کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ
3 دن ago
عالمی یومِ ماحولیات: سُتھرا پنجاب اتھارٹی کا لبرٹی اور شالامار چوک میں آگاہی واکس کا انعقاد
Related Articles
"مریم نواز کا سوہنا پنجاب” پروگرام کے تحت 103 شہروں میں سے 52 میں زیر زمین واٹر سٹوریج ٹینکس بن گئے,باقی کے لئے30 جون کی ڈیڈ لائن
3 دن ago
محکمہ بلدیات تقرروتبادلے، سہیل اشرف گوندل اور پارس زبیر کی خدمات ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل کے سپرد
6 دن ago
پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ میں سات اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ 17،چھ جونیئرکلرکس کو گریڈ 14 میں ترقی مل گئی، نوٹیفکیشن جاری
6 دن ago


