نارووال ایکسپریس وے کو لاہور سیالکوٹ موٹر وے سے لنک کرنے کیلئے فنڈز دینے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی درخواست پر نارووال ایکسپریس وے کو لاہور سیالکوٹ موٹر وے سے لنک کرنے کیلئے فنڈز دینے کی منظوری دیدی….

جواب دیں

Back to top button