راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نےراوی شہر میں نادہندگان،غیرقانونی کالونیز کیخلاف آپریشن کیا،متعدد کاروباری مراکز، پراپرٹی دفاتر سیل کر دیئے گئے۔سگیاں اور فیروز والہ میں آپریشن انفورسٹمنٹ اورکمرشل ڈپٹی ڈائریکٹرز نے کیا۔کمرشل واجبات کی عدم ادائیگی پر ڈائمنڈسپریم شو روم،اعجاز سٹیل فیکٹری،سلیم آٹو ورکشاپ سربمہر کیا گیا۔فیروز والہ میں دوران آپریشن الجنت ہاوسنگ اسکیم کا انفراسٹرکچر مسمار،عثمان پارک کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔روڈا انتظامیہ کے مطابق تاجرواجبات ادائیگیاں یقینی بنائیں، غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیم کیخلاف کارروائیاں جاری رہینگی۔
Read Next
2 دن ago
لاہور کو ماڈل ہارٹیکلچر سٹی بنانے کا فیصلہ،سیکرٹری ہاؤسنگ نے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کو جامع گرین انفراسٹرکچر پلان تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا
2 دن ago
*شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ*
2 دن ago
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی حضرت پیر مکیؒ کے دربار پر منعقدہ غسلِ مبارک کی تقریب میں خصوصی شرکت
4 دن ago
محکمہ موسمیات کی جانب سے 29 جولائی سے 5 اگست تک پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی،نورالامین مینگل کی تمام واسا ایجنسیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
7 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا حلقے کا دورہ، حلقہ عمائدین نے بھرپور استقبال کیا۔*
Related Articles
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا نورالامین مینگل اور کمشنر لاہور کے ہمراہ لکشمی چوک و ملحقہ علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ، واسا افسران کی چھٹیاں منسوخ*
1 ہفتہ ago




