کمشنر گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر منڈی بہااؤالدین فیصل سلیم اور سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شاہد عباس بھی ہمراہ تھے

وزیر بلدیات نے سیل پوائنٹ پر صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ۔بیوپاریوں اور خریداروں سے گفتگو انتظامات کے بارے میں دریافت کیا





