وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ 1446 ہجری (2025) کے موقع پر سندھ بھر کی جیلوں اور اصلاحی مراکز میں قید سزا یافتہ قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ یہ خصوصی معافی تمام سزا یافتہ قیدیوں پر لاگو ہوگی، سوائے ان کے جو سزائے موت کے قیدی ہیں یا جنہیں قتل، جاسوسی، تخریب کاری، ریاست مخالف اور دہشتگردی سرگرمیوں، زنا ، اغوا، ڈکیتی، رہزنی، اور مالی بدعنوانی جیسے سنگین جرائم میں سزا ہو چکی ہو یا جنہوں نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہو، ایسے قیدی اس معافی کے مستحق نہیں ہوں گے۔ یہ معافی ہر اہل قیدی کی تاریخ وار شیٹ اور معافی ریکارڈ میں درج کی جائے گی۔
Read Next
14 گھنٹے ago
سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ،وزیر بلدیات کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نگرپارکر ایمبولنس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کےلئے معاوضے کا اعلان*
2 دن ago
Sindh CM Murad Ali Shah, Chinese consul discuss finalising G2G agreements
3 دن ago
سندھ ویژن پروگرام،سکھر کے بلدیاتی سربراہان کا اہم اجلاس
3 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کے اعزاز میں عشائیے میں شرکت
Related Articles
مراد علی شاہ اورامجد حسین کی ملاقات،سندھ اور گلگت بلتستان کے درمیان ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
4 دن ago
موسمیاتی تبدیلی پاکستان کی معیشت، زراعت، شہری آبادی، بنیادی ڈھانچے اور عوام کے لئے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے وزیر بلدیات سندھ
4 دن ago
سندھ سلیکشن بورڈ 2 کا اجلاس،مختلف محکموں کے 542 افسران کی گریڈ 18 سے 19میں ترقیوں کی سفارش
1 ہفتہ ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے نونیڈو کے وفد کی ملاقات*
1 ہفتہ ago

