وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس 13 جون کو طلب کر لیا ہے۔

قائم مقام گورنرسندھ اویس قادر شاہ نے سندھ اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں سندھ کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔