نوید احمد ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو بطور ڈپٹی کمشنر گجرات ایڈیشنل چارج دے دیا گیا

ڈِپٹی کمِشنر گُجرات صفدر حسین وِرک دو ماہ کی چھٹی منظور

، حکومت پنجاب کا نوٹیفیکشن جاری،نوید احمد ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو ضلع گجرات کا بطور ڈپٹی کمشنر گجرات ایڈیشنل چارج دے دیا گیا۔پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر ورک کی دو ہفتے چھٹی کی درخواست بھی قبول کر لی۔صفدر ورک 16 سے 30 جُون پُرتگال اور اِٹلی جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button