میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے ملازمین کو دس ہزار روپے فی کس اعزازیہ منتقل

سی بی اے یونین خدمت گروپ حقیقی کے عہدیداران کی خصوصی کاوشوں سے تقریباً 1800 ملازمین کو فی کس 10 ہزار روپے اعزازیہ اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔

خدمت گروپ حقیقی کے جنرل سیکرٹری میاں جہانگیر نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی۔اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن سید عدنان علی ۔ میاں منیر احمد ۔ حاجی اصغر علی ۔ عثمان سلیم خان ۔ حمزہ مسعود، سجاد علی بھنڈر اور دیگر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button