*احتسابی عمل کی ضرورت**کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد لاہور کا اجلاس

مقامی ہوٹل فلیٹیز کے بورڈ روم میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت اسپیکر ہمدرد شوریٰ لاہور جسٹس ناصرہ اقبال نے فرمائی جبکہ ڈپٹی سپیکرز قیوم نظامی ،ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اکرم اور عمر ظہیر میر کے علاوہ سیرت اسکالر و صدر نشیں پاکستان سیرت مرکز سید ڈاکٹر طارق شریف زادہ نے خصوصی طور پر شرکت کی سیکرٹری ہمدرد شوریٰ لاہور سید علی بخاری نے ہمدرد پاکستان کی جانب سے نمائندگی کی

اور میزبانی کے فرائض انجام دئیے اجلاس کا آغاز قاری خالد محمود نے تلاوت قرآن پاک سےکیا۔ حضور نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں ہدیہ نعت معروف ثنا خوان مصطفیٰ ﷺ حافظ حکیم مرغوب احمد ہمدانی نے پیش کی جسٹس ناصر اقبال ، قیوم نظامی ، پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اکرم ، عمر ظہیر میر کے علاوہ اراکین محترم میں اراکین شاہد علی خان احمد اویس پروفیسر نصیر اے چوہدری ،رانا امیر احمد خان،کاشف ادیب جاودانی ڈاکٹر شفیق جالندھری،ڈاکٹر سمعیہ راحیل قاضی شریک ہوئیں جبکہ ڈاکٹر مجاہدمنصوری ، سرفراز سید ،ڈاکٹر پروین خان ،رضا ریاض ،ڈاکٹر کنول فیروز، محمد نصیر الحق ہاشمی، اے ایم شکوری ،احمد ہمایوں، رفاقت حسین رفاقت، انجینیئر محمد آصف، طبیب عمر توصیف دھول، پروفیسر حکیم میاں محمد سعید، خالد اعجاز مفتی ، پروفیسر مشکور اے صدیقی اور دیگر نے بطور مبصرین شرکت کی۔اجلاس کے اختتام پر پاکستان میں مؤثر اور شفاف احتساب کے لیے تجاویز پیش کی گئیں—

جواب دیں

Back to top button