پاکستان کے لئے اولین گولڈ میڈل جیتنے والے دین محمد پہلوان انتقال کر گئے

پاکستان کے لئے اولین گولڈ میڈل جیتنے والے دین محمد پہلوان انتقال کر گئے۔انہوں نے منیلا ایشین گیمز 1954 میں گولڈ میڈل جیتا تھا ،رپورٹس کے مطابق ان کی عمر 100 برس سے زائد تھی۔دین محمد پاکستان کے وہ کھلاڑی تھے جنھیں سب سے پہلے کسی بین الاقوامی مقابلے میں ملک کے لیے طلائی تمغہ جیتنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔

جواب دیں

Back to top button