میگاایونٹ کا سنسنی خیز کوارٹر فائنل ، پاکستان نے جرمنی کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

میگاایونٹ کا سنسنی خیز کواٹر فائنل ، پاکستان نے جرمنی کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال نے جرمنی کی ٹیم کو 3-2 سے شکست دے دی۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمنی کے خلاف آخری منٹ میں گول کرکے میچ جیت لیا۔

ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کامیچ جیتنے کےبعد جشن۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں1گول اسکور کیا۔

جبکہ دوسرے ہاف میں 2گول اسکور کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے محمد کاشف نے2،محمد جنید نے ایک گول اسکور کیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم آج رات سیمی فائنل میں مقابلہ کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button