میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے قاسم آباد میں واقع گلستانِ سجاد امام بارگاہ کا دورہ کیا،

جہاں انہوں نے محرم الحرام کے موقع پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔