چیف افیسر میونسپل کارپوریشن ملتان او ایس ڈی،ایم او ریگولیشن ایم سی ایل اقبال خان کا تبادلہ

محکمہ بلدیات پنجاب نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔لوکل گورنمنٹ سروس گریڈ18 کے رانا محبوب عالم کو لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بلدیہ عظمٰی لاہور کے میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز محمد اقبال خان کی ڈپٹی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔یہ سیٹ خالی تھی محکمہ بلدیات کے مطابق انتظامی بنیادوں پر تعیناتی کی گئی ہے۔

سیکرٹری بلدیات کی طرف سے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button