کمشنر لاہور زید بن مقصود نے دن رات فرائض سرانجام دینے والے تمام محکموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ڈویژن کے جلوس اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔

باقی پرامن اختتام پزیر ہونے کے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ۔پولیس۔میونسپل محکمے 24گھنٹےجلوسوں کے ہمراہ موجود رہے۔انتھک ڈیوٹیاں سرانجام دیں۔الحمدللہ لاہور سمیت تمام جلوسوں کےروٹس پرکوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی۔






