*کفایت شعاری*خیبرپختونخوا میں نئی آسامیاں تخلیق کرنے پر پابندی،نئی بھرتیوں کے لئے محکمہ خزانہ سے این او سی لازمی قرار

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی جانب سے مالی سال 2025-26 کے لیے بجٹ کے مؤثر استعمال اور کفایت شعاری کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

جس کے مطابق نئی آسامیوں کی تخلیق پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نئی بھرتیاں (پروموشن کے علاوہ) کے لئے محکمہ خزانہ سے NOC لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button