میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نےہاکس بے بیچ پر KMC لائف گارڈز تعینات کرنے کا حکم دے دیا

عوامی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ نے حکام کو ہاکس بے بیچ پر KMC لائف گارڈز تعینات کرنے کا حکم دیا۔ میئر نے مزید کہا کہ عوامی زندگی بہت اہم ہے، اور اس سلسلے میں حفاظت اولین ذمہ داری ہے۔

جواب دیں

Back to top button