سپیشل وفاقی سیکرٹری داخلہ وقاص علی محمود او ایس ڈی،داؤد محمد بڑیچ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سپیشل سیکرٹری داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن وقاص علی محمود کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔

ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹی آف ایڈمنسٹریشن اسلام آباد کی سیٹ پر تعینات داؤد محمد بڑیچ کو سپیشل سیکرٹری داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول لگا دیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button